آسمانی ادیان کی آمد کا مقصد انسان کے معیار زندگی کو بلند اور نقائص و عیوب کو برطرف کرنا ہے،

31جولای
آسمانی ادیان کی آمد کا مقصد انسان کے معیار زندگی کو بلند اور نقائص و عیوب کو برطرف کرنا ہے،علامہ علی رضا رضوی

آسمانی ادیان کی آمد کا مقصد انسان کے معیار زندگی کو بلند اور نقائص و عیوب کو برطرف کرنا ہے،علامہ علی رضا رضوی

علامہ علی رضا رضوی نے مزید کہا کہ خداوندِ متعال کے مشخص کردہ قوانین کی پاسداری کرتے ہوئے پیغمبر گرامی قدر نے دین کی اشاعت تبلیغ اور دعوت کی بنیاد حکمت و دانائی کو قرار دیا اور اپنے عمل و کردار شعور و منطق پر مبنی ایسا انتظام فرمایا کہ دین اسلام ہر دور کے انسان کی فکری شعوری نظریاتی رہنمائی اور قیادت کرتا رہے گا۔