آیت اللہ العظمیٰ جعفر سبحانی، کرمانشاہ میں منعقدہ قومی کانفرنس، عورت اور خاندان؛ وحیانی اور عقلی کاوشیں،اسلامی تعلیمات کے مطابق خواتین بھی سماجی میدان میں فعال کردار ادا کر سکتی ہیں،

17اکتبر
اسلام نے خواتین کی عزت و کرامت اور کردار کا جامع نظام پیش کیا: آیت اللہ العظمی سبحانی

اسلام نے خواتین کی عزت و کرامت اور کردار کا جامع نظام پیش کیا: آیت اللہ العظمی سبحانی

 آیت اللہ العظمیٰ جعفر سبحانی نے کرمانشاہ میں منعقدہ قومی کانفرنس "عورت اور خاندان؛ وحیانی اور عقلی کاوشیں" کے نام اپنے پیغام میں کہا کہ اسلام نے عورت کو مرد کے برابر خلقت کا حصہ قرار دیا ہے، اور اسے انسان سازی کی ذمہ داری میں شریک بنایا ہے۔