آیت اللہ مکارم شیرازی ، وحدت کانفرنس،39ویں بین الاقوامی وحدت اسلامی کانفرنس

08سپتامبر
آیت اللہ العظمیٰ مکارم شیرازی کا 39ویں بین الاقوامی وحدت اسلامی کانفرنس کے نام پیغام

آیت اللہ العظمیٰ مکارم شیرازی کا 39ویں بین الاقوامی وحدت اسلامی کانفرنس کے نام پیغام

مسئلۂ غزہ انسانیت کے ضمیر کا امتحان ہے، علمائے اسلام کو چاہیے ہوشیاری کا ثبوت دیں اور مسلمانوں میں اختلاف و تفرقہ سے اجتناب کریں