آیۃ اللہ العظمیٰ مظاہری کے درسِ اخلاق سے اقتباس

04آگوست
قرآن مجید کی رو سے امام حسین (ع) کا مقام و مرتبہ

قرآن مجید کی رو سے امام حسین (ع) کا مقام و مرتبہ

دنیا کے بارے میں حضرت علی علیہ السلام کا بہت پیارا فرمان ہے۔ ہمارا ایسے فرامین کا جاننا اور پڑھنا ہی اچھا ہے، چاہے ہم اسے حاصل نہ کرسکیں۔ آپ علیہ السلام فرماتے ہیں: «فَإِنَّهَا عِنْدَ ذَوِی الْعُقُولِ کَفَی‏ءِ الظِّلِّ»[۱]؛ دنیا عقلمندوں کے نزدیک سائے کی طرح ہے۔ سائے کی کیا اہمیت ہے؟