زائرینِ حسینی کے خون کا بدلہ دشمنوں کے لیے خوفناک انجام ثابت ہوگا: کتائب سید الشہداءؑ
























اور اس عیسائی عورت کا کلیسا کی دیوار پر لکھا وہ معروف جملہ تو مجھے کبھی نہیں بھولتا کہ جب شیعہ رضا کار فوج داعش کا محاصرہ توڑ کر مسیحی نشین بیجی شہر میں داخل ہوئے اور مسیحیوں کو داعش سے نجات دلوائی تو اس مسیحی عورت نے شہر کے سب بڑے کلیسا کی دیوار پر لکھا: "اے مریم مقدس! آسودہ خاطر سوجائیے؛ اب دوبارہ مسیح صلیب پر لٹکایا نہیں جائے گا، زہرا (س) کے بیٹے ہماری مدد کو آگئے ہیں"