اسلامی تحریک پاکستان، گلگت بلتستان کے انتخابات میں بھرپور حصہ لے گی، انتخابی اتحاد کے لیے رابطے میں ہیں؛،

10نوامبر
اسلامی تحریک پاکستان، گلگت بلتستان کے انتخابات میں بھرپور حصہ لے گی: علامہ شبیر میثمی

اسلامی تحریک پاکستان، گلگت بلتستان کے انتخابات میں بھرپور حصہ لے گی: علامہ شبیر میثمی

اسلامی تحریک پاکستان کے سیکرٹری جنرل اور سیاسی کمیٹی کے چیئرمین علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی نے گلگت بلتستان کے متوقع انتخابات کے حوالے سے کہا ہے کہ گلگت بلتستان قانون ساز اسمبلی کے انتخابات میں اسلامی تحریک بھرپور حصہ لے گی