ایرانی وزیر خارجہ کی دہلی میں برکس اجلاس میں شرکت، 6 ممالک کے وزرائے خارجہ سے ملاقات
























اسلامی معاشرے کا نظام سنبھالنے اور اسلامی معاشرے کی پیشرفت کی ذمہ داری سبھی کے کندھوں پر ہے؛ عورت کے کندھے پر، مرد کے کندھے پر، ہر ایک پر اس کی اپنی صلاحیتوں کے حساب سے۔ اس میں کوئی بحث نہیں ہے کہ عورت گھر کے باہر کوئي ذمہ داری سنبھال سکتی ہے یا نہیں –