اسلامیات کی نصابی کتب

20اکتبر
 اسلامیات کی نصابی کتب میں شان اہل بیتؑ میں توہین آمیز الفاظ کا استعمال، ایم ڈبلیوایم کا رابطہ ،خیبر پختونخواہ حکومت نے نوٹس لے لیا

 اسلامیات کی نصابی کتب میں شان اہل بیتؑ میں توہین آمیز الفاظ کا استعمال، ایم ڈبلیوایم کا رابطہ ،خیبر پختونخواہ حکومت نے نوٹس لے لیا

تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخواہ ٹیکسٹ بک بورڈ کی جانب سے درسی کتب میں موجود اہل بیت اطہار رسولؐ خصوصاً محسن اسلام، نگہبان رسالت حضرت ابوطالب علیہ السلام کی شان مبارک میں توہین آمیز الفاظ کی تشہیر کا نوٹس لے لیا گیا۔