غدیر؛ تاریخ سے بالاتر اور اعتقادی و تمدنی پہلووں پر مشتمل ایک واقعہ
























اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان ڈویژن حیدرآباد کی جانب سے بتاریخ 13 اپریل 2023ء کو ڈویژنل القدس سیمینار حیدرآباد میں زیر صدارت ڈویژنل صدر سید دانیال کاظمی منعقد ہوا۔
تفصیلات کے مطابق اے ایس او پاکستان کا 52واں سالانہ مرکزی کنونشن بعنوان "اسلام پیغام وحدت و یومِ امام زین العابدینؑ" ثقافتی مرکز بھٹ شاہ ضلع مٹیاری سندھ میں شروع ہوگیا۔ کنونشن میں اصغریہ اسٹوڈنٹس کے کارکنان کثیر تعداد میں شریک ہیں، کارکنان کی آمد کا سلسلہ جاری ہے۔ پہلے روز باجماعت نماز مغربین کے بعد اجتماعی دعائے کمیلؒ کا انعقاد کیا گیا، تلاوت علامہ سجاد علی جوادی نے کی۔
ایام فاطمیہ کی مناسبت سے اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام مرحوم نسیم عباس منتظری کے ایصال ثواب کے لئے مجلس عزا منعقد کی گئی۔