امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان

04ژانویه
لاہور پریس کلب کے سامنے بلوچستان واقعہ کے خلاف احتجاجی مظاہرہ/شیعہ شناخت پہ قتل و غارت ریاستی رٹ پہ سوالیہ نشان ہے

لاہور پریس کلب کے سامنے بلوچستان واقعہ کے خلاف احتجاجی مظاہرہ/شیعہ شناخت پہ قتل و غارت ریاستی رٹ پہ سوالیہ نشان ہے

بلوچستان کے علاقہ مچھ میں شیعہ شناخت پر کئی محب وطن پاکستانیوں کو دن دیہاڑے قتل کردیا گیا لاہو رپریس کلب کے سامنے احتجاجیمظاہر ہ کیا گیا۔احتجاجی مظاہرے میں جوانوں بزرگوں اور خواتین کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔

06دسامبر
مظلوم کی حمایت اور ظالم کی مخالفت ایمان کا تقاضا ہے، مرکزی ترجمان ایم ڈبلیو ایم پاکستان

مظلوم کی حمایت اور ظالم کی مخالفت ایمان کا تقاضا ہے، مرکزی ترجمان ایم ڈبلیو ایم پاکستان

حوزہ ٹائمز|امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان محبین کے زیر اہتمام حمایت مظلومین جہان و آزادی القدس کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ترجمان مقصود علی ڈومکی نے کہا ہے کہ مظلوم کی حمایت اور ظالم کی مخالفت ایمان کا تقاضا ہے۔ حضرت امیر المومنین علی ع نے اپنی آخری وصیت میں بھی مظلوم کی مدد اور ظالم سے دشمنی کی تاکید فرماٸی۔

06نوامبر
آئی ایس او پاکستان کے 49ویں مرکزی کنونشن کا آغاز ہوگیا

آئی ایس او پاکستان کے 49ویں مرکزی کنونشن کا آغاز ہوگیا

حوزہ ٹائمز|امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے تین روزہ 49ویں سالانہ حمایت مظلومین جہاں و آزادی القدس کنونشن کا آغاز بانی آئی ایس او پاکستان ڈاکٹر محمد علی نقوی شہید کے مرقد پر اسکاوٹ سلامی سے آغاز ہو گیا۔ اسکاوٹ سلامی میں امامیہ اسکاوٹس کے چاک وچوبند دستے نے حصہ لیا۔