امریکہ یوکرین جنگ، خفیہ مشاورت میں مصروف،روس، آمریکا،

20نوامبر
امریکہ یوکرین جنگ کے خاتمے کے لیے روس کے ساتھ خفیہ مشاورت میں مصروف

امریکہ یوکرین جنگ کے خاتمے کے لیے روس کے ساتھ خفیہ مشاورت میں مصروف

امریکی نیوز ویب سائٹ آکسیوس نے بدھ کے روز ایک رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ یوکرین کی جنگ کے خاتمے کے لیے ایک نیا منصوبہ تیار کرنے کے لیے روس کے ساتھ خفیہ مشاورت میں مصروف ہے