امریکی خصوصی ایلچی، یران پر پابندیوں، بات چیت کے لیے تیار، اقوام متحدہ، ایران کے ردعمل

25سپتامبر
امریکہ نے پابندیوں کے حوالے سے ایران سے مذاکرات کی خواہش ظاہر کردی

امریکہ نے پابندیوں کے حوالے سے ایران سے مذاکرات کی خواہش ظاہر کردی

امریکی ایلچی اسٹیو وٹکاف نے کہا ہے کہ واشنگٹن ایران پر پابندیوں کی بحالی کے اقدام پر بات چیت کے لیے تیار ہے