امن کے جھوٹے دعویدار ٹرمپ، جلد زمینی کاروائی

24اکتبر
امن کے جھوٹے دعویدار ٹرمپ کا وینزویلا کے خلاف جلد زمینی کاروائی کرنے کا اعلان

امن کے جھوٹے دعویدار ٹرمپ کا وینزویلا کے خلاف جلد زمینی کاروائی کرنے کا اعلان

وائٹ ہاؤس میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے امریکی صدر نے کہا ہے کہ وہ مختلف وجوہات کی بنیاد پر وینزویلا سے خوش نہیں ہیں؛ منشیات اسمگلرز کے خلاف اعلان جنگ کی ضرورت نہیں، جو لوگ امریکہ منشیات لا رہے ہیں، ہم انہیں مار ڈالیں گے