صدر مسعود پزشکیان نے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر دستخط کر دیے
























نظام امامت قیامت تک حفاظت دین کا نظام ہے کہ ہادیان برحق ختم نبوت کے بعد قیامت تک دین مبین کی حفاظت کریں
جامع علی مسجد جامعتہ المنتظر میں خطبہ جمعہ دیتے ہوئے آیت اللہ حافظ ریاض نجفی نے کہا کہ انسانوں کے دو طرح کے رہبر ہوتے ہیں۔ایک وہ جو اللہ تعالیٰ بناتا ہے، وہ سارے معصوم ہوتے ہیں ۔جیسے حضرت آدم علیہ السلام کومعصوم پیدا کیا اور دیگر انبیاءبھیجے ۔ کچھ رہبر ایسے ہوتے ہیں جو قرآن کے مطابق اپنے پیروکاروں کو جہنم میں لے جائیں گے۔