ایران اور روس، توانائی کے شعبے میں تعاون، توانائی ورکنگ گروپ کا آن لائن اجلاس منعقد ہوا، مستقبل کے لائحہ،

01ژانویه
ایران اور روس کا توانائی کے شعبے میں تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

ایران اور روس کا توانائی کے شعبے میں تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

ایران اور روس کے مشترکہ ورکنگ گروپ کا اجلاس ہوا جس میں اسٹریٹجک مفاہمتی یادداشتوں پر مؤثر اور تیز تر عملدرآمد کے عزم کا اظہار کیا گیا