ایران اور روس، جوہری تعاون، بوشہر پاور پلانٹ کی توسیع، 20

22سپتامبر
ایران اور روس کے درمیان جوہری تعاون؛ دوطرفہ معاہدوں پر دستخط ہوں گے

ایران اور روس کے درمیان جوہری تعاون؛ دوطرفہ معاہدوں پر دستخط ہوں گے

ایرانی جوہری ادارے کے سربراہ محمد اسلامی نے کہا ہے کہ ماسکو کے ساتھ جوہری تعاون کے تحت بوشہر پاور پلانٹ کی توسیع، تحقیقی و سائنسی اشتراک پر بھی دستخط کیے جائیں گے