ایران عالمی اسٹیل رینکنگ میں، ساتویں نمبر پر، اسٹیل پیداوار کا 61 فیصد، 3.3 ملین ٹن اسٹیل کی پیداوار،

22نوامبر
ایران عالمی اسٹیل رینکنگ میں ساتویں نمبر پر پہنچ گیا

ایران عالمی اسٹیل رینکنگ میں ساتویں نمبر پر پہنچ گیا

اکتوبر 2025 میں 3.3 ملین ٹن اسٹیل کی پیداوار کے ساتھ ایران نے گزشتہ سال کے مقابلے میں 12 فیصد اضافہ کیا اور مغربی ایشیا کی مجموعی پیداوار کا 61 فیصد اپنے نام کیا