ایران غیر منصفانہ دباؤ قبول نہیں کرے گا،، گروسی کو دوٹوک جواب،

20سپتامبر
ایران غیر منصفانہ دباؤ قبول نہیں کرے گا، عراقچی کا گروسی کو دوٹوک پیغام

ایران غیر منصفانہ دباؤ قبول نہیں کرے گا، عراقچی کا گروسی کو دوٹوک پیغام

ایرانی وزیر خارجہ نے آئی اے ای اے کے سربراہ سے ٹیلیفونک گفتگو کے دوران کسی قسم کے غیر منصفانہ دباؤ کو قبول کرنے سے انکار کردیا ہے