ایران کے نائب صدر، یک زبان ہوکر حمایت، اسرائیلی جارحیت،یکساں موقف

16سپتامبر
پاکستان نے جنگ کے دنوں میں یک زبان ہوکر ایران کی حمایت کی، ایرانی نائب صدر

پاکستان نے جنگ کے دنوں میں یک زبان ہوکر ایران کی حمایت کی، ایرانی نائب صدر

ایرانی نائب صدر نے کہا ہے کہ ایران اور پاکستان کے تعلقات تاریخی و ثقافتی اشتراکات پر مبنی ہیں، دونوں ممالک نے ہمیشہ صہیونی جارحیت کی مذمت اور فلسطین کی حمایت میں یکساں موقف اپنایا ہے