ایران، دواسازی میں خود کفیل، ایرانی نوجوان،90 فیصد سائنسدانوں اور فارمیسی گریجویٹس کی مسلسل محنت،

30سپتامبر
ایران 90 فیصد سے زائد دواسازی میں خود کفیل ہوگیا

ایران 90 فیصد سے زائد دواسازی میں خود کفیل ہوگیا

طبی ذرائع کے مطابق ایران اب اپنی 90 فیصد سے زائد طبی ضروریات خود تیار کرتا ہے؛ اس کامیابی سے اربوں ڈالر کے زرمبادلہ کی بچت کے علاوہ عالمی معیار کی سستی دوائی عوام کو فراہم کی جارہی ہے۔