ایرانی وزیر خارجہ،یورپ کے تین بڑے ممالک،اقوام متحدہ

12سپتامبر
امریکی و اسرائیلی جارحیت پر یورپ کی خاموشی شرمناک ہے، عراقچی کی گوٹریش سے ٹیلیفونک گفتگو

امریکی و اسرائیلی جارحیت پر یورپ کی خاموشی شرمناک ہے، عراقچی کی گوٹریش سے ٹیلیفونک گفتگو

ایرانی وزیر خارجہ نے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل سے گفتگو میں کہا کہ امریکی اور صہیونی جارحیت پر یورپ کی غیر ذمہ دارانہ پالیسی عالمی امن و انصاف کے اصولوں کو مجروح کررہی ہے