ایسا کوئی بھی ایٹمی ہتھیا

29آگوست
ایسا کوئی بھی ایٹمی ہتھیار جو انسانیت اور کرہ ارض کےلئے تباہ کن ہو اسکا کوئی جواز نہیں، قائد ملت جعفریہ پاکستان

ایسا کوئی بھی ایٹمی ہتھیار جو انسانیت اور کرہ ارض کےلئے تباہ کن ہو اسکا کوئی جواز نہیں، قائد ملت جعفریہ پاکستان

قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجدعلی نقوی نے کہاکہ ایسا کوئی بھی ہتھیار جو انسانیت اور کرئہ ارض کےلئے تباہ کن اس کا کوئی سیاسی، سماجی، اقتصادی، دفاعی یا اخلاقی جواز نہیں البتہ ایک کے بعد دوسرے ملک نے دفاعی میدان میں مقابلے کی غرض سے ان ایٹمی ہتھیاروں کے ذریعے اپنی دھاک بٹھانے کی نہ صرف کوشش کی گئی بلکہ ہیروشیماناگاساکی پر یہ بم برسا کرزمین کے اس خطے سے ہمیشہ کےلئے زندگی کو نہ صرف ختم کردیاگیا