ایم ڈبلیو ایم شعبہ خواتین کے المجلس علمی و تربیتی گروپ

20آوریل
ایم ڈبلیو ایم شعبہ خواتین کے المجلس علمی و تربیتی گروپ کے دوسرے سالانہ تربیتی کورس کا اختتام ، نتائج کا اعلان کر دیا گیا

ایم ڈبلیو ایم شعبہ خواتین کے المجلس علمی و تربیتی گروپ کے دوسرے سالانہ تربیتی کورس کا اختتام ، نتائج کا اعلان کر دیا گیا

گذشتہ سال ماہ شوال سے شروع کیا گیا ماہانہ تربیتی ورکشاپ کا یہ سلسلہ ماہ شعبان المعظم میں اختتام پذیر ہوا جس کے مطابق پورے سال میں نو ورکشاپس کا انعقاد ہوا ہر ورکشاپ تین یا چار موضوعات پر مشتمل تھی اساتذہ کرام نے تفسیر قران ، تاریخ اسلام ، قصص القران ،اور احکام دین کے موضوعات پر مفید دروس دیے ۔