ایم ڈبلیو ایم پاکستان کے رہنما نماز جمعہ سندھ سے خطاب، غزہ کے قتلِ عام، دشمن قوتوں کا گٹھ جوڑ امت مسلمہ کے لیے خطرہ

20سپتامبر
غزہ کا محاصرہ اور قحط کو ختم کروانے کے لیے چوالیس ممالک کے امدادی کارواں کی حمایت ناگزیر، علامہ مقصود ڈومکی

غزہ کا محاصرہ اور قحط کو ختم کروانے کے لیے چوالیس ممالک کے امدادی کارواں کی حمایت ناگزیر، علامہ مقصود ڈومکی

ایم ڈبلیو ایم پاکستان کے رہنما نے غزہ کے متعلق اقوامِ عالم، حکومت پاکستان اور اقوام متحدہ سے مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ وہ غزہ کے قتلِ عام کو رکوائیں