*ایپکس انگلش لینگویج اکیڈمی گمبہ،طلبہ و طالبات کے اعزاز،اکیڈمی کے آنر سید مدثر،صدارت امام جمعہ۔گمبہ۔سکردو

08سپتامبر
*ایپکس انگلش لینگویج اکیڈمی گمبہ کی جانب سے تقسیم اسناد کی پروقار تقریب

*ایپکس انگلش لینگویج اکیڈمی گمبہ کی جانب سے تقسیم اسناد کی پروقار تقریب

ایپکس انگلش لرننگ اکیڈمی گمبہ کی جانب سے چھ ماہ کے کورس کی تکمیل پر فارغ التحصیل طلبہ و طالبات کے اعزاز میں امام خمینی لائبریری گمبہ سکردو میں ایک پروقار *تقسیم اسناد کی تقریب* کا انعقاد کیا گیا۔ یہ تقریب *آغا سید احمد شاہ الحسینی امام جمعہ والجماعت جامعہ مسجد گمبہ سکردو* کی صدارت میں منعقد ہوئی،