بین الاقوامی انسانی حقوق، عالمی قوانین، جنیوا معاہدوں

17آوریل
مسجد ابراہیمی میں شر پسند صہیونیوں کی جانب سے رقص و سرود کی محفل

مسجد ابراہیمی میں شر پسند صہیونیوں کی جانب سے رقص و سرود کی محفل

عینی شاہدین نے بتایا کہ الخلیل شہر میں واقع مسجد ابراہیمی میں غاصب اسرائیلی فوج کی سیکورٹی میں یہودی داخل ہوئے۔ اس دوران انہوں نے مقدس مقام کی توہین کرتے ہوئے کھلے عام شراب نوشی کی اور رقص کرکے مسلمانوں کو اشتعال دلاتے رہے۔