پانچویں حضرت امام رضا (ع) عالمی کانگریس کے لئے مجتہدین اور فقہاء کے پیغامات
شیعہ علماءکونسل شمالی پنجاب کے صدر علامہ سید سبطین حیدر سبزواری نے کہا ہے کہ موجودہ دور امت مسلمہ کی بیداری کا زمانہ ہے مگر افسوس اسلامی تعاون تنظیم اوآئی سی اور عرب لیگ کا فلسطین اور بیت المقدس کی جدوجہد آزادی کے لیے کوئی عملی کردار نظر نہیں آرہا۔