تمسخر

18اکتبر
بدانتظامی نے امریکیوں کے درمیان ٹرمپ کی ساکھ کو برباد کر دیا ہے

بدانتظامی نے امریکیوں کے درمیان ٹرمپ کی ساکھ کو برباد کر دیا ہے

حوزه ٹائمز | امریکی صدر پر تنقیدوں میں ایسے وقت میں اضافہ ہوا ہے جب ڈونلڈ ٹرمپ ریاست جارجیا میں انتخابی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے تمسخر آمیز لہجے میں کہہ چکے ہیں کہ میرے لیے امریکی تاریخ کے بدترین صدارتی امیدوار کا مقابلہ کرنا واقعی سخت ہے، اگر میں ہار گیا تو یہی کہوں گا کہ امریکہ کی سیاسی تاریخ کے بدترین امیدوار سے ہارا ہوں۔