ثقافتی قونصلیٹ ایران میں ولادت حضرت زہرا

13ژانویه
اسلام آباد، ثقافتی قونصلیٹ ایران میں ولادت حضرت زہرا (س) کے حوالے سے تقریب/ اکثر ایرانی خواتین حجاب کے حق میں ہیں

اسلام آباد، ثقافتی قونصلیٹ ایران میں ولادت حضرت زہرا (س) کے حوالے سے تقریب/ اکثر ایرانی خواتین حجاب کے حق میں ہیں

انقلاب اسلامی ایران کی کامیابی کے بعد خواتین مختلف شعبوں میں کارہائے نمایاں انجام دیئے ہیں اور بہت سے میدانوں میں پیش قدم رہی ہیں۔ ایرانی خواتین کی تعداد میں مختلف شعبوں میں خاص طور پر ان گذشتہ تین ماہ میں حضرت فاطمہ زہرا(س) کو نمونہ بناکر اپنے پردے کی حفاظت کی اور مغربی میڈیا نے جو تصویر پیش کی وہ درست نہیں ہے کیونکہ اکثر ایرانی خواتین کی اکثریت حجاب کے حق میں ہے۔