جامعۃ النجف سکردو، جشن صادقین، مدیر جامعۃ النجف سکردو، بہترین مترجم چند زبان،

18سپتامبر
شعراء اپنے اشعار سے قرآنی پیغام کو فروغ دیں، ڈاکٹر یعقوب بشوی

شعراء اپنے اشعار سے قرآنی پیغام کو فروغ دیں، ڈاکٹر یعقوب بشوی

جامعۃ النجف سکردو میں ولادتِ باسعادت حضرت محمد (ص) اور امام جعفر صادق علیہ السلام کی مناسبت سے عظیم الشان جشنِ صادقین اور محفل مشاعرہ کا انعقاد ہوا، جس میں اساتذہ سمیت طلباء اور شہر کے شعرائے کرام نے شرکت کی