حجت الاسلام شیخ غلام محمد فخر الدینؒ

28ژوئن
حجت الاسلام شیخ غلام محمد فخر الدینؒ درد قوم وملت رکھنے والے بابصیرت عالم دین تھے،علامہ راجہ ناصرعباس

حجت الاسلام شیخ غلام محمد فخر الدینؒ درد قوم وملت رکھنے والے بابصیرت عالم دین تھے،علامہ راجہ ناصرعباس

آپ دوران حج بمقام منیٰ سینکڑوں حجاج کرام کے ہمراہ شہادت کے درجے پر فائز ہوئے، آپ کے بلندی درجات کے لئے تمام احباب سے سورۃ الفاتحہ کی گزارش کرتا ہوں ۔