حجت الاسلام والمسلمین سید مسعود میریان

17فوریه
مھد الرضا کلاسوں میں 35 ہزارطلبا کو قرآن مجید کی تعلیم

مھد الرضا کلاسوں میں 35 ہزارطلبا کو قرآن مجید کی تعلیم

انہوں نے یہ خوشخبری بھی سنائي کہ جلد ہی آئي آر آئي بی کے قرآن و معارف اور اسی طرح بچوں کے چینلوں کے تعاون سے مہد الرضا کا ٹی وی پروگرام بھی نشر ہونے لگے گا۔ انہوں نے بتایا کہ یہ پروگرام ستائيس تعلیمی نشستوں کی شکل میں تیار کیا گیا ہے جسے جلد ہی نشر کیا جانے لگے گا ۔