حجۃ الاسلام والمسلمین سید حسن نقوی

05فوریه
“وفاق ٹائمز” کی باقاعدہ افتتاحی تقریب منعقد/دینی مدارس کے مدیران ہمارے بازو بنیں تاکہ پاکستانی حوزات علمیہ کی آواز کو دنیا تک پہنچا سکیں، مقریرین

“وفاق ٹائمز” کی باقاعدہ افتتاحی تقریب منعقد/دینی مدارس کے مدیران ہمارے بازو بنیں تاکہ پاکستانی حوزات علمیہ کی آواز کو دنیا تک پہنچا سکیں، مقریرین

موسسہ امام المنتظر قم کے پرنسپل اور وفاق ٹائمز کے منیجنگ ڈائریکٹر حجۃ الاسلام والمسلمن محمد حسن نقوی نے آج امام المنتظر ہال میں منعقدہ وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کا آفیشل خبررساں ادارہ وفاق ٹائمز کے اردو زبان سیکشن کی باضابطہ افتتاحی تقریب میں ولادت حضرت زہرا (س) اور عشرہ فجر انقلاب اسلامی کی مناسبت سے مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا کہ دینی مدارس کی سرگرمیوں کو فروغ دینے اور اہل بیت علیہم السلام کی تعلیمات اور حوزہ علمیہ کے مشن کو پھیلانے کے لئے یہ اقدام جو کہ علامہ قاضی نیاز حسین نقوی نے شروع کیا انتہائی قابل قدر اور عظیم عمل ہے۔

14دسامبر
آیت اللہ محمد یزدی نے اپنی پوری زندگی مجاہدت اور خدمت میں گزاری، مدیر مدرسہ امام المنتظر قم

آیت اللہ محمد یزدی نے اپنی پوری زندگی مجاہدت اور خدمت میں گزاری، مدیر مدرسہ امام المنتظر قم

حوزہ ٹائمز|حجۃ الاسلام والمسلمین سید حسن نقوی نے آیت اللہ محمد یزدی کی رحلت کو امت مسلمہ کاناقابل تلافی نقصان قراردیتے ہوئے کہاکہ آیت اللہ یزدی کی زندگی علم و عمل کا جیتا جاگتا نمونہ تھی ۔