حزب اللہ لبنان کے سیکرٹری جنرل، شہداء مقاومت، آمریکا کھلا خلاف ورزی کی انتہا،

20سپتامبر
اسرائیل، امریکی حمایت سے ظلم و بربریت اور انسانی و قانونی اور بین الاقوامی اصولوں کی کھلم کھلا خلاف ورزی کی انتہا تک پہنچ چکا ہے

اسرائیل، امریکی حمایت سے ظلم و بربریت اور انسانی و قانونی اور بین الاقوامی اصولوں کی کھلم کھلا خلاف ورزی کی انتہا تک پہنچ چکا ہے

حزب اللہ لبنان کے سیکرٹری جنرل نے کہا: شہداء مقاومت اور اُن کے ساتھ شہید ہونے والے سویلین افراد نے قدس اور اپنے وطن کی آزادی کے لیے اپنی جانیں قربان کیں۔