زائرینِ حسینی کے خون کا بدلہ دشمنوں کے لیے خوفناک انجام ثابت ہوگا: کتائب سید الشہداءؑ
























حسین ابراهیم طه نومبر 2021 میں موجودہ سیکریٹری جنرل کی مدت ختم ہونے کے بعد اس عہدے پر براجمان ہوں گے۔ اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) کے 57 رکن ممالک ہیں جس کا قیام 1969 میں عمل میں آیا۔ واضح رہے کہ اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) کے سیکریٹری جنرل کا عہدہ 5 سال کیلئے ہوتا ہے۔