حسین سب کا

29جولای
شیعہ علماء کونسل ڈیرہ اسماعیل خان کے زیر اہتمام “حسین سب کا” سیمینار کا انعقاد

شیعہ علماء کونسل ڈیرہ اسماعیل خان کے زیر اہتمام “حسین سب کا” سیمینار کا انعقاد

علامہ محمد رمضان توقیر نے محرم الحرام،فلسفہ شہادت،نواسہ رسول کے قیام کےمقاصد پر خطاب کرتے ہوئے کہا: امام حسین ع کی شہادت کا مقصد ہی امن، پیار اوراتحاد ووحدت کا درس ہے۔امام حسین ع محسن انسانیت ہیں۔اور فرقہ و مذہب کی تفریق سے بالا تر ہیں۔