حضرت امام موسی کاظم (ع)

27فوریه
حضرت امام موسی کاظمؑ کا یوم شہادت، لاکھوں زائرین کاظمین پہنچ گئے

حضرت امام موسی کاظمؑ کا یوم شہادت، لاکھوں زائرین کاظمین پہنچ گئے

آسمان امامت و ولایت کے ساتویں درخشاں ستارے، فرزند رسول حضرت امام موسی کاظم علیہ السلام کے یوم شہادت کی مناسبت سے عزاداری کے مقصد سے عراق کے مختلف علاقوں خاص طور سے جنوبی اور وسطی صوبوں سے لاکھوں کی تعداد میں زائرین, بغداد کے شمال میں واقع شہرِ کاظمین پہنچ گئے ہیں۔