خاموشی قابل مذمت

16مارس
سعودی عرب میں انسانی حقوق کی پایمالی پر عالمی برادری کی خاموشی قابل مذمت ہے،آیۃ اللہ العظمی شبیری زنجانی

سعودی عرب میں انسانی حقوق کی پایمالی پر عالمی برادری کی خاموشی قابل مذمت ہے،آیۃ اللہ العظمی شبیری زنجانی

انہوں نے کہاکہ ظالم آل سعود حکام کے ہاتھوں مظلوم انسانوں اور موالیانِ اہل بیت علیہم السلام کے بے دردی سے قتل کا واقعہ بہت تلخ اور افسوسناک ہے۔آل سعود کی ظالم حکومت کا دورانیہ ظلم و ستم سے پُر ہے۔ یہ ظالم حکام اپنے مخالفین کے انسانی حقوق کی پرواہ نہیں کرتے اور افسوسناک امر یہ ہے کہ انہیں کوئی پوچھنے والا بھی نہیں ہے۔