خانہ فرہنگ کے سربراہ

02جولای
عالمی اہل بیت (ع) اسمبلی کے سیکرٹری جنرل کراچی پہنچ گئے

عالمی اہل بیت (ع) اسمبلی کے سیکرٹری جنرل کراچی پہنچ گئے

اتوار کے روز آیت اللہ رضا رمضانی اور ان کے وفد کے ارکان کا کراچی میں ایران کے قونصل جنرل حسن نوریان، بعض پاکستانی علماء اور خانہ فرہنگ کے سربراہ نے کراچی کے جناح انٹرنیشنل ائرپورٹ پر استقبال کیا۔