خلیج فارس تعاون کونسل،قطر میں مقیم حماس قیادت،اسرائیلی فوج،سالمیت کی کھلی خلاف ورزی

10سپتامبر
خلیج فارس تعاون کونسل کا قطر سے اظہار یکجہتی، اسرائیلی حملے کے بعد ہر اقدام کی حمایت کا اعلان

خلیج فارس تعاون کونسل کا قطر سے اظہار یکجہتی، اسرائیلی حملے کے بعد ہر اقدام کی حمایت کا اعلان

خلیج فارس تعاون کونسل نے واضح کیا ہے کہ اسرائیلی حملے کے بعد قطر کے تمام فیصلوں کو خطے کی مشترکہ پالیسی کے طور پر قبول کیا جائے گا