خمینی ایوارڈ،  مجلسِ علمائے ہند کے جنرل سیکریٹری، تاثرات میں رہبرِ انقلاب اسلامی آیت اللہ سید علی خامنہ‌ای،

19دسامبر
ایران میں مولانا سید کلب جواد نقوی کو امام خمینی ایوارڈ سے نوازا

ایران میں مولانا سید کلب جواد نقوی کو امام خمینی ایوارڈ سے نوازا

مجلسِ علمائے ہند کے جنرل سیکریٹری حجۃالاسلام و المسلمین مولانا سید کلب جواد نقوی کو ہندوستان میں امام خمینیؒ کے افکار، نظریات اور مکتبِ امام خمینیؒ کی مؤثر ترویج و اشاعت کے اعتراف میں ایران میں پہلا بین الاقوامی امام خمینیؒ ایوارڈ عطا کیا گیا