دار الثقلین کراچی پاکستان، سینکڑوں کتابوں کا ترجمہ ہو چکا ہے اور اس عظیم علمی ادارے کا بانی شہید سید سعید حیدر زیدی تھے، سید سعید حیدر زیدی کی شہادت کے بعد بھی جاری ہے،

18دسامبر
دار الثقلین کراچی پاکستان اور اس کے بانی شہید سید سعید حیدر زیدی کا تعارف

دار الثقلین کراچی پاکستان اور اس کے بانی شہید سید سعید حیدر زیدی کا تعارف

دار الثقلین کراچی پاکستان ایک ایسا علمی ادارہ ہے کہ جس کے توسط سے سینکڑوں کتابوں کا ترجمہ ہو چکا ہے اور اس عظیم علمی ادارے کا بانی شہید سید سعید حیدر زیدی تھے