دختر رسول خداؐ، خاتون جنت، حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا

22ژانویه
پنجاب اسمبلی، یوم ولادت حضرت فاطمہ زہراؑ کو یوم خواتین کے عنوان سے منانے کی قرارداد جمع

پنجاب اسمبلی، یوم ولادت حضرت فاطمہ زہراؑ کو یوم خواتین کے عنوان سے منانے کی قرارداد جمع

قرارداد رکن پنجاب اسمبلی سیدہ زہرا نقوی نے جمع کروائی۔ انہوں نے قرارداد میں مطالبہ کیا کہ اسلام کے نام پر بننے والے ملک پاکستان میں 20 جمادی الثانی کو یوم خواتین کے طور پر منایا جائے۔