دشمن منظم انداز، عریانی اور بے راہ روی، اس جال میں نہ پھنسیاں، سربراہ عفت و حجاب فاؤنڈیشن ، انٹیلیجنس ادارے منظم گروہوں کی شناخت کریں،

23نوامبر
دشمن منظم انداز میں عریانی اور بے راہ روی کو عام کرنا چاہ رہا ہے، سربراہ عفت و حجاب فاؤنڈیشن

دشمن منظم انداز میں عریانی اور بے راہ روی کو عام کرنا چاہ رہا ہے، سربراہ عفت و حجاب فاؤنڈیشن

ملکی میڈیا کو دشمن کی اس منظم سرگرمی کی حقیقت بیان کرنی چاہیے تاکہ عوام، خصوصاً خاندان، اس کے پسِ پردہ حقائق سے باخبر رہیں اور نادانستہ طور پر اس جال میں نہ پھنسیں