ذریعہ ملت

16فوریه
تاریخ اسلام کے ذریعہ ملت کے جوانوں کے مستقبل کو روشن اور تابناک بنایا جا سکتا ہے، مولانا ڈاکٹر سید شہوار حسین

تاریخ اسلام کے ذریعہ ملت کے جوانوں کے مستقبل کو روشن اور تابناک بنایا جا سکتا ہے، مولانا ڈاکٹر سید شہوار حسین

تاریخ اسلام کے ذریعے ہمیں ہادیان دین کی سیرت ان کےطرز زندگی اور ان کے اخلاق اور کردار سے ایسی مثالیں حاصل کر سکتے ہیں جن پر عمل کرکے انسان سعادت دارین حاصل کرسکتا ہے ہمیں چاہیے کہ ہم اپنے بچوں اور جوانوں کو تاریخ اسلام اسلام سے آشنا کریں تاکہ ان کا مستقبل روشن اور تابناک ہو سکے۔