دشمن کی طرف سے جنگ بندی کی شرائط کو تسلیم کرنا، ایران کی استقامت اور ثابت قدمی کا نتیجہ: آقا سید باقر الحسینی
























اس تقریب کے دوران آستان قدس رضوی کے متولی حجت الاسلام والمسلمین احمد مروی نے قرآن کریم کی آیت«هُنَّ لِبَاسٌ لَّكُمْ وَأَنتُمْ لِبَاسٌ لَّهُنَّ» کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ یہ آیہ شریفہ ؛ بیوی اور شوہرکے اصلاحی کردار کو بیان کر رہی ہے یعنی بیوی اور شوہر کو چاہئے کہ وہ ایک دوسرے کے عیوب اور خطاؤں کی پردہ پوشی کریں۔