رہبر معظم ،معروف ہدایتکار ابراہیم حاتمی‌کیا،فلم “موسی کلیم اللہ

13سپتامبر
فلم “موسی کلیم اللہ” شاندار ہے، پروجیکٹ کو مکمل کریں، رہبر معظم

فلم “موسی کلیم اللہ” شاندار ہے، پروجیکٹ کو مکمل کریں، رہبر معظم

رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ‌ای نے فلم "موسی کلیم اللہ" کے پروڈیوسر، ہدایتکار اور فنی ٹیم سے ملاقات میں اس پروجیکٹ کو سراہتے ہوئے کہا کہ فلم دیکھ کر انہیں خوشی ہوئی۔ انہوں نے تاکید کی کہ اس کے سلسلے کو آگے بھی جاری رکھا جائے