رہبر معظم انقلاب اسلامی، عوام سے خصوصی خطاب، شہید سید حسن نصر اللہ کی شہادت، امریکا کی خواہش، آمریکا مذاکرات نہیں بلکہ اپنی مرضی مسلط کرنا

25سپتامبر
امریکا کی خواہش، مذاکرات نہیں بلکہ اپنی مرضی مسلط کرنا اور منہ زوری ہے رہبر معظم انقلاب اسلامی

امریکا کی خواہش، مذاکرات نہیں بلکہ اپنی مرضی مسلط کرنا اور منہ زوری ہے رہبر معظم انقلاب اسلامی

رہبر انقلاب اسلامی نے عوام سے ٹی وی پر خطاب کرتے ہوئے بارہ روزہ جنگ میں ایرانی قوم کی وحدت و یکجہتی، یورینیم کی افزودگي کی اہمیت، امریکا کی دھمکیوں کے مقابلے میں ایرانی قوم اور نظام کے مضبوط اور عاقلانہ موقف جیسے اہم موضوعات پر روشنی ڈالی