رہبر معظم کا یہ خصوصی پیغام، ایمان اور حوصلہ سونے سے زیادہ قیمتی ہے،،رہبر معظم کا ایرانی خاتون کھلاڑی کو جوابی پیغام، فرشتہ حسن‌زادہ نے شاندار کارکردگی دکھاتے ہوئے،

21نوامبر
آپ کا ایمان اور حوصلہ سونے سے زیادہ قیمتی ہے، رہبر معظم کا ایرانی خاتون کھلاڑی کو جوابی پیغام

آپ کا ایمان اور حوصلہ سونے سے زیادہ قیمتی ہے، رہبر معظم کا ایرانی خاتون کھلاڑی کو جوابی پیغام

رہبر معظم نے تھائی باکسنگ میں میڈل اپنے نام کرنے والی خاتون کھلاڑی کے نام پیغام میں کہا کہ آپ کا ایمان اور حوصلہ سونے سے زیادہ قیمتی ہے