سربراہ امت واحدہ پاکستان،ہفتہ وحدت،علامہ محمد امین شہید،اتحاد کو امت کی طاقتی،

09سپتامبر
قرآن امت کو وحدت کی دعوت دیتا ہے، مسلمانوں کی اصل طاقت اتحاد میں ہے: علامہ امین شہیدی

قرآن امت کو وحدت کی دعوت دیتا ہے، مسلمانوں کی اصل طاقت اتحاد میں ہے: علامہ امین شہیدی

سربراہ امت واحدہ پاکستان نے خصوصی گفتگو میں کہا کہ امت مسلمہ کے تمام طبقات، خصوصاً علماء، خطباء اور تعلیمی ادارے، اگر مشترکات کو بنیاد بنا کر وحدت کی دعوت دیں اور جدید ذرائع کو بروئے کار لائیں تو دشمن کی سازشوں کو ناکام بنا کر امت کو ایک مؤثر اور مضبوط عالمی قوت بنایا جا سکتا